انتخابی بینرز

الیکشن کی تیاریاں‘ انتخابی بینرز چھاپنے کے لئے ہدایات جاری

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے لئے انتخابی بینرز چھاپنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں

فہرست جاری

سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری:عمران کا نام بطور پارٹی سربراہ خارج

ویب ڈیسک : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی‘پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام خارج کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے فہرست میں مزید پڑھیں

ترجیحی لسٹ

الیکشن 2024:پی ٹی آئی کی ترجیحی لسٹ روک لی گئی

ویب ڈیسک :عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی ترجیحی لسٹ روک لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مخصوص نشستوں پر ترجیحی لسٹ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

بلاول

سائفر سنجیدہ کیس‘پوری تحقیقات ہونی چاہئیں‘ بلاول

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ریلیف ملتا نظر آرہا ہے مگر سائفر سنجیدہ کیس ہے، جس کی پوری تحقیقات ہونی چاہئیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں میڈیا مزید پڑھیں

سیکورٹی اہلکاروں کی کمی

انتخابات:خیبر پختونخوا حکومت کو سیکورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا

ویب ڈیسک: صوبے میں انتخابات کیلئے 1 لاکھ 34 ہزار سے زیادہ سکیورٹی اہلکار درکار ‘90 ہزار سے زیادہ سکیورٹی اہلکار موجود ‘صوبائی حکومت نے ایف سی کی خدمانگ مانگ لی ویب ڈیسک :ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات مزید پڑھیں

پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

پشاور، اے این پی رہنما عابد اللہ خان کا پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے رہنما سید ظاہر علی شاہ کی رہائش گاہ پر عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما عابد اللہ خان نے ان سے ملاقات کی۔ صدر پی پی پی کے پی سید محمد علی شاہ باچہ، مزید پڑھیں

گیریژن کیڈٹ کالج

گیریژن کیڈٹ کالج کوہاٹ میں 28واں سالانہ یوم والدین

ویب ڈیسک: گیریژن کیڈٹ کالج کوہاٹ میں سالانہ یوم والدین کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق گیریژن کیڈٹ کالج کوہاٹ میں اٹھائیس ویں سالانہ تقریب یوم والدین منعقد ہوئی۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی خان تقریب کے مزید پڑھیں

4 وکیل بہن بھائی

انتخابات، 4 وکیل بہن بھائی 4 بڑے سیاستدانوں کے مدمقابل ہوں گے

ویب ڈیسک: راولپنڈی کے 4 وکیل بہن بھائی ملک کے چار بڑے سیاستدانوں کے مدمقابل ہوں گے. تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں چار وکیل بہن بھائی شہر کینٹ کی 4 قومی نشستوں پر اُمیدوار بن گئے، چاروں بہن بھائی پاکستان مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی

الیکشن 2024، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سیاسی گہما گہمی جاری ہے، الیکشن 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے دو روزہ توسیع آج ختم ہو جائے گی۔ چاروں صوبوں میں مزید پڑھیں

فری میڈیکل کیمپ

پاک فوج کی جانب سے گاؤں ڈھوبہ بیدی میں فری میڈیکل کیمپ کا قیام

میڈیکل کیمپ کا مقصد دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولیات مقامی لوگوں کو گھر کی دہلیز پر فراہم کرنا تھا ویب ڈیسک: پاک فوج اور سول انتظامیہ کے تعاون سے لائن آف کنٹرول پر واقع گاؤں ڈھوبہ بیدی میں مزید پڑھیں

بلے کا نشان

انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم:پی ٹی آئی’بلے‘کے نشان سےمحروم

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو ’بلے ‘ کے انتخابی نشان سے محروم کردیا ۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی مزید پڑھیں

صدر اور وزیراعظم

صدر اور وزیراعظم کا بلوچ مظاہرین کیساتھ ناروا سلوک پر اظہار تشویش

ویب ڈیسک : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچ مظاہرین کے ساتھ پولیس کے ناروا اور غیر مناسب سلوک پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے مزید پڑھیں