ایران کیساتھ مخاصمت

ایران کیساتھ مخاصمت بڑھانے کے خواہشمند نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مخاصمت بڑھانے کے خواہش مند نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہمسایہ ملک سے رابطے جاری رکھیں گے۔ پاک مزید پڑھیں

جوابی حملے

پاکستان کے ایران میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پرجوابی حملے،متعددہلاک

ویب ڈیسک: پاکستان کے ایران میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پر جوابی حملےمیں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے. ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے آپریشن کو "مرگ بر سرمچار” کا نام دیا گیا ہے جبکہ انٹیلی جنس بیس آپریشن میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

ایرانی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، پاکستان

ایران کی جانب سے پاکستانی حدود میں حملہ خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے‘ وزیر خارجہ جلیل عباسی جیلانی نے ایرانی ہم منصب پر واضح کردیا ویب ڈیسک : وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اپنے ایرانی ہم منصب پر مزید پڑھیں

بلاول

تین بار کے ناکام وزیراعظم کو چوتھا موقع نہیں دینگے ‘ بلاول

ویب ڈیسک :چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تین بار ناکام وزیراعظم رہنے والے شخص کو ہرگز چوتھا موقع نہیں دیں گے ‘آٹھ فروری کو عوام کے ذریعے حکومت بنائیں گے۔ بدین میں جلسہ عام سے مزید پڑھیں

فضائی حدود کی خلاف

ایران کی جانب سے فضائی حدودکی خلاف ورزی قابل مذمت،دفترخارجہ

ویب ڈیسک: ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان نے ایرانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دفتر خارجہ نے منگل کی مزید پڑھیں

پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور سمیت 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: پشاور سمیت ملک کے 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق کوئٹہ، مستونگ، ملتان، پشاور، نوشہرہ، حب کے ایک ایک نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

عمرحمیدکااستعفیٰ منظور

عمرحمیدکااستعفیٰ منظور،سیدآصف حسین سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر

ویب ڈیسک: چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور کرکے ڈاکٹر سید آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کردیا ۔ اس کے علاوہ الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی مزید پڑھیں

وزیراعظم

ڈیووس :وزیراعظم کی جان کیری سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں

ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سویٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کے 54 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکی صدر کے خصوصی نمائندے جان کیری سمیت اہم عالمی شخصیات سے ملاقاتیں ہوئی ہیں ۔ وزیرِ اعظم انوار مزید پڑھیں

الیکشن کے التواءکا خدشہ

انتخابی نشان کی تبدیلی پر متعلقہ حلقوں میں الیکشن کے التواءکا خدشہ

ویب ڈیسک :ہائی کورٹس کی جانب سے امیدواروں کے انتخابی نشان تبدیل ہونے کے باعث متعلقہ حلقوں میں الیکشن کے التواءکا خدشہ ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت ہائی کورٹس کی جانب سے انتخابی نشان تبدیل مزید پڑھیں