ٹی ٹی پی پناہ گاہوں

افغانستان میں ٹی ٹی پی پناہ گاہوں کے مزید شواہد سامنے آگئے

ویب ڈیسک :افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں اور ٹریننگ مراکز کی موجودگی کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ افغانستان کے علاقے کنڑ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں نے مدرسے کی دستاربندی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں

مہنگائی

انتظامیہ مافیا کے سامنے بے بس ‘مہنگائی کا سلسلہ تھم نہ سکا

ویب ڈیسک :انتظامیہ مافیا کے سامنے بے بس‘پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ملک میں جاری مہنگائی کا سلسلہ تھم نہ سکا ‘ سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئی ہیں جس کی وجہ سے غریب لوگوں کی مزید پڑھیں

پاک ایران تعلقات

پاک ایران تعلقات میں بہتری، فضائی ٹریفک معمول پر آگئی

ویب ڈیسک: ویب ڈیسک: پاک ایران تعلقات میں بہتری کے بعد فضائی ٹریفک معمول پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران کے درمیان تعلقات میں بہتری کے بعد پاکستان کی حدود میں پروازوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ ذرائع سول مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیٹ سروس پھر متاثر، صارفین مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک: پاکستان بھر میں ایک بار پھر انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوگئیں جس کے باعث صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے. اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور،کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت دیگرشہروں میں بھی انٹرنیٹ مزید پڑھیں

خواتین کی ترقی کے لئے بھر پور اقدامات اٹھائیں گے، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی صرف عوام کی طرف دیکھتی ہے، ہمارے علاوہ ساری سیاسی جماعتیں خلائی مخلوق کی طرف دیکھ رہی ہیں۔ کوٹ ادو میں انتخابی جلسے سے خطاب میں مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ

عدلیہ کو گھبرانا چاہئے نہ خائف ہونا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ

ویب ڈیسک: اظہار رائے کو دبانے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے، ریاستیں اظہار رائے کو قابو نہیں کرسکتیں۔ یہ باتیں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے سپریم کورٹ میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا مزید پڑھیں

غزہ، حماس اسرائیل جنگ کے دوران 20 ہزار بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ کے دوران جہاں ہزاروں فلسطینی شہید ہوئے وہیں 20 ہزار بچوں کی پیدائش بھی ہوئی۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 100 دنوں سے زائد عرصہ سے جاری مزید پڑھیں

غزہ جنگ، خواتین و بچوں سمیت مجموعی شہادتیں 24 ہزار سے متجاوز

ویب ڈیسک: صیہونیوں کی وحشیانہ کارروائیوں کی بدولت غزہ میں جاری کشت و خون میں ایک اندازے کے مطابق 16 ہزار خواتین و بچوں سمیت مجموعی شہادتیں 24 ہزار سے متجاوز ہو چکی ہیں۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کا مزید پڑھیں

الیکشن اخراجات

سیکورٹی خدشات، الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49ارب سے تجاوز کر گیا

ویب ڈیسک: سیکورٹی خدشات کے پیش نظر الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49ارب سے تجاوز کر گیا. الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کیلئے وفاقی حکومت سے 47 ارب روپے کی ڈیمانڈ کی تھی جو مرحلہ وار الیکشن کمیشن کو فراہم مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس، ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کی۔ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، قومی سلامتی کمیٹی

ویب ڈیسک: پاک ایران کشیدگی کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کی۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف مزید پڑھیں

پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، تناؤ میں کمی پر اتفاق

ویب ڈیسک: پاک ایران کشیدگی میں کمی لانے کے سلسلے میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں کشیدگی اور تناؤ میں کمی پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی

پاک ایران کشیدگی‘ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا

ویب ڈیسک :پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں

سائفر ٹرائل

سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک :وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قراردینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب مزید پڑھیں