الیکشن کمیشن کی وضاحت

سیکرٹری عمر حمید میڈیکل ریسٹ پر ہیں ‘ الیکشن کمیشن کی وضاحت

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیکرٹری عمر حمید کے استعفے کی خبر پروضاحت دیتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن گزشتہ دنوں سے میڈیکل ریسٹ پر ہیں ‘ صحت نے اجازت دی تو وہ جلد ہی اپنے فرائض مزید پڑھیں

علی محمد خان کے کاغذات

سابق وزیر مملکت علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔ علی محمد خان کے وکیل علی زمان ایڈوکیٹ نے کہا کہ کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست

الیکشن کمیشن کی انتخابی حلقوں کیلئے پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں انتخابی حلقوں کیلئے پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست جاری کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ابتدائی پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست پر حلقے کا ووٹر اور اُمیدوار اعتراض یا تجویز مزید پڑھیں

لاپتہ نہ کرنے کی یقین دہانی

سپریم کورٹ نے حکومت سے کسی کو لاپتہ نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے حکومت سے کسی بھی شہری کو لاپتہ نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی مانگ لی۔ سپریم کورٹ نے بلوچ مظاہرین کے پرامن احتجاج پر پولیس کو نارروا سلوک سے بھی روک دیا۔ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

عام انتخابات کیلئے پولنگ

بنگلا دیش،عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری، اپوزیشن جماعتوں کا بائیکاٹ

ویب ڈیسک: بنگلا دیش میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے جبکہ اپوزیشن جماعتیں الیکشن کا بائیکاٹ کر رہی ہیں. پورے ملک میں ووٹنگ کا آغاز ہوچکا ہے اور شام 4 بجے تک شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان آج اہم دورہ پرکابل پہنچیں گے

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج افغانستان کا دورہ کریں گے۔ وہ افغان حکومت کی دعوت پر کابل کا دورہ کر رہے ہیں. سابق رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین محسود بھی ان کے ہمراہ مزید پڑھیں

سید ارشد حسین

میڈیکل وڈینٹل کالجز نشستوں میں اضافہ ناگزیر ہے،سید ارشد حسین

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت صوبے کے سرکاری و نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی نشستوں میں اضافے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر ریاض مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے عدلیہ کیخلاف

پی ٹی آئی نے عدلیہ کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا، گوہر خان

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں، پی ٹی آئی نے عدلیہ کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے واضح کیا کہ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

انتخابات کا التواء ، الیکشن کمیشن کا اجلاس جلد بلانے کا عندیہ

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کے انعقاد کے حوالے سے تاجال ابہام پایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز سینیٹ میں بھی ایک قرار داد منظور ہوئی جس کا مرکزی نکتہ انتخابات کا التواء تھا، اس حوالے سے کہا مزید پڑھیں

سینیٹ قرارداد

الیکشن التواء، سینیٹ قرارداد جمہوریت اور الیکشن پر حملہ قرار

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کے التواء کے حوالے سے سینیٹ قرارداد کی منظوری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ اس کے ساتھ ہی سینیٹر مشتاق احمد نے بھی جوابی قرارداد سینیٹ میں جمع کرا دی۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مزید 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے مزید 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ہیں۔ الیکشن اپیلٹ ٹریبونل کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 4 امیدواروں کے کاغذات جانچ پڑتال کے بعد منظور کرلئے۔ ان امیدواروں مزید پڑھیں

آر اوز کے فیصلوں کیخلاف

آر اوز کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پر فیصلے میں 4 روز باقی

ویب ڈیسک: آر اوز کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں پر فیصلوں میں 4 روز باقی رہ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کیخلاف اپیلوں کے فیصلوں میں 4 روز باقی رہ گئے ہیں۔ اپیلوں کی تعداد مزید پڑھیں

شہیدِ پاکستان اعتزاز حسن

شہیدِ پاکستان اعتزاز حسن کی 10 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ویب ڈیسک: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقہ ابراہیم زئی سے تعلق رکھنے والے قومی ہیرو شہیدِ پاکستان اعتزاز حسن کی چھٹی برسی آج منائی جارہی ہے۔ یاد رہے شہید طالب علم اعتزاز حسن نے 6 جنوری 2014ء مزید پڑھیں