آخری سورج

سال2023ءکا آخری سورج تلخ و شیریں یادیں لئے غروب

ویب ڈیسک :پشاور سمیت ملک بھر میں لوگوں نے سال کے آخری سورج کے غروب ہونے کا نظارہ کیا ‘سال 2023 میں عوام کو کبھی خوشی کبھی غم،پر مسرت اور مشکل اوقات کا سامنا رہا۔
سال 2023 میں مہنگائی کے حملے صورتیں بدل بدل کر تسلسل سے جاری رہےجبکہ لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں صف اول پررہا۔
پاکستان کچھ ہی گھنٹوں بعد سال 2024ءمیں داخل ہو جائے گا۔

مزید پڑھیں:  افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، ترجمان دفتر خارجہ