1800x1200 coronavirus 1 1

کوروناوائرس کے پھیلااورشدت پرگہری تشویش ہے ،عالمی ادارہ صحت

ویب ڈیسک :عالمی ادارہ صحت کے ترجمان نے کا کہنا تھا کہ کوروناوائرس کے پھیلااورشدت پرگہری تشویش ہے ،کوروناوائرس سینمٹنے کیلئے ایمرجنسی رسپانس بڑھا دیں،تمام ممالک اپنے اسپتال تیاررکھیں،عالمی ادارہ صحت کے مطاقب تمام ممالک اپنے ہیلتھ ورکرزکوٹریننگ دیں،کورناوائرس کے مزید پڑھیں

kjsdhf 5e5f673aadcdb

دفتر خارجہ نے اٹلی میں کرونا سے جان بحق ہونے والے پہلے پاکستانی کی وفات کی تصدیق کر دی

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا نام امتیاز احمد تھا ، 61 سالہ امتیاز احمد کا انتقال بدقسمتی سے کرونا وائرس سے ہوا، امتیاز احمد میلان سے 100 میل دور بریسیا میں جاں مزید پڑھیں

503480 5635914 Sohail Shaheen updates

افغانستان حکومت کی جانب سے طالبان قیدیوں کی مشروط رہائی کو مسترد کرتے ہیں- ترجمان طالبان سہیل شاہین

قطر : ان کا کہنا تھا کہ ہم اس فیصلے کی مخالفت کرتے ہیں . قطر میں امریکہ کے ساتھ معاہدے میں باضابطہ طور پر یہ بات شامل تھی کہ پہلے 5 ہزار قیدی رہا کئے جائیں گے اور بعد مزید پڑھیں

f16d2a7b ad26 4326 a373 02415578f1a7

بحر الابیض ڈھال آپریشن میں پاکستان نیوی کے جہاز ترک نیوی کے ہمراہ پیٹرولنگ کر رہی ہے

ڈیسک رپورٹ: بحر الابیض ڈھال آپریشن میں پاکستان نیوی اپنے پی این ایس یرموک جنگی جہاز کے ساتھ ترک نیوی کے ہمراہ پیٹرولنگ کر رہی ہے۔ یہ مشترکہ پیٹرولنگ 10 سے 11 مارچ 2020 جاری رہے گی۔

images 10

افغان طالبان نے اپنی حکومت کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیا

کابل: افغان طالبان نے اپنی حکومت قائم کرنے اور ملک کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیا ہے، طالبان رہنما ملا ہیبت اللہ افغانستان کے قانونی سربراہ قرار دئے گئے ہیں۔ افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ ان مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 03 09 at 6.07.54 PM 1

افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے بھی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

کابل : افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سپیدار محل میں نئے صدر کا حلف اٹھا لیا ۔ دوسری طرف صدارتی محل میں اشرف غنی نے بھی صدر کا حلف اٹھایا۔ دونوں کےدرمیان مصالحت کی امریکی کوشش ناکام ہوگئی تھی.

WhatsApp Image 2020 03 09 at 6.05.06 PM

اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں دھماکوں کی آوازیں

کابل : اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں دھماکوں کی آوازیں،اشرف غنی نےکہا کہ ”میں نے بلٹ پروف جیکٹ نہیں پہنی ہے، میرا سینہ افغان عوام پر قربان ہونے کےلیے حاضر ہے۔” عبداللہ عبداللہ نے بھی صدر کی حیثیت مزید پڑھیں

Prime Minister Narendra Modi 16c906a7fc4 large

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی مجیب الرحمن کے یوم پیدائش کی صدسالہ تقریبات میں نہیں آئیں گے

بنگلہ دیش: تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کیخلاف ملک گیر احتجاج رنگ لے آیا۔شیخ مجیب الرحمن کییوم پیدائش کی صدسالہ تقریبات میں نہیں آئیں گے۔حکومت نے کروناوائرس کا کہہ کر گرینڈریلی منسوخ کردی۔یوم پیدائش کی افتتاحی مزید پڑھیں

12112

امریکی وزیردفاع مارچ کے آخر میں پاکستان آنے کا امکان

اسلام آباد:امریکی وزیردفاع مارک ایسپر کا مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق امریکی وزیردفاع اپنے دورہ پاکستان میں سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے ۔جن میں پاک امریکہ سیکیورٹی تعاون پر مزید پڑھیں

coronavirus banner s

جاپان کی کابینہ نے کرونا وائرس کی وجہ سے ویزا منسوخ کرنے کی پالیسی منظور کر لی

ٹوکیو: جاپان کی کابینہ نے حکومت کو چین اور جنوبی کوریا سے آنے والے افراد کے ویزے معطل کرنے کا اختیار دینے کی پالیسی منظور کر لی ہے۔ اس اقدام کا شمار نئے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے مزید پڑھیں

4cb1a06b b056 458e ac52 0593bf2313ab

بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورے کے خلاف شدیداحتجاج

ڈھاکہ : تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کےخلاف نعروں سےگونج اٹھا،مختلف شہروں میں شدیداحتجاج 17مارچ کو شیخ مجیب الرحمن کےیوم پیدائش کی سوسالہ تقریبات میں نریندرمودی مدعو ہیں۔مگر دہلی کےمسلم کش فسادات کیوجہ سےعوام دورےکی منسوخی کا مزید پڑھیں