news 1594009779 6830

وفاقی دارالحکومت میں ڈاکو بے لگام،لاکھوں روپے کے زیورات لےاُڑے

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی دارالحکومت میں ڈاکووں کا راج قائم ہے ،تھانہ کوہسار کے علاقہ ایف سکس ون میں ویٹرنری ڈاکٹر اکمل کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی۔

مزید پڑھیں:  عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر سرزنش کی،شیر افضل

پولیس ذرائع کے مطابق گذشتہ شب 8/30 بجے رات کے قریب 4 مسلح ڈاکو بیل بجا کر مکان میں داخل ہوئے، ڈاکو گن پوئنٹ پر35 لاکھ کیش اور5 لاکھ مالیت کی جیولری لے کرفرارہوگئے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی