وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی ملاقات

ویب ڈیسک:وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ نیازی کی ملاقات، ملاقات میں صوبوں کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت، ملاقات میں سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال.