.jpg

ویب ڈیسک (پشاور): پروفیسر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ وائس چانسلر شہید بے نظیر بھٹوویمن یونیورسٹی پشاور تعینات کر دی گئیں،
گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد محکمہ اعلی تعلیم نے اعلامیہ جاری کردیا، پروفیسر رضیہ سلطانہ 3 سال کیلئے وائس چانسلر تعینات کردی گئیں۔ اس سے قبل بھی وہ ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہی تھیں۔

مزید پڑھیں:  قبائلی اضلاع کے مسائل حل کرنے کیلئے جرگے بلا رہے ہیں، گنڈاپور