8

پاکستان انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کپ اینڈ فیسٹیول کا مالم جبہ میں آغاز

ویب ڈیسک (سوات):پاکستان انٹرنیشنل سنو بورڈنگ کپ اینڈ فیسٹیول کا مالم جبہ میں آغاز،ترجمان محکمہ سیاحت کا کہنا تھا کہ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیر انتظام فیسٹیول میں ملکی و غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت، مالم جبہ کی حسین وادی میں سنو بورڈنگ میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑی مدمقابل، یورپ سمیت افغانستان اور پاکستان کے نامور مرد خواتین کھلاڑیوں کی شرکت،

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل

سنو بورڈنگ مقابلوں میں 4خواتین سمیت 44 کھلاڑی مد مقابل، گلگت سے مایاناز ماہ گل کبیر بھی ایونٹ میں شامل، یخ بستہ موسم میں یو گا سیشن کا منفرد مظاہرہ، فوڈ اینڈ میوزیک فیسٹیول بھی ایونٹ کا حصہ۔

مزید پڑھیں:  جمرود، ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کو قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے رک دیا گیا