454545 3

ہری پور:موٹر سائیکل اور گاڑی کے مابین تصادم ،2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (ہری پور)۔جی روڈ شاہرہ ریشم بالڈھیرکے مقام پر ٹریفک حادثہ ۔موٹرسائیکل اور ٹیوٹا ہائی ایس میں تصادم 2 افراد جاں بحق ھوگے ۔حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ۔

مزید پڑھیں:  درگئی: رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں نوجوان جاں بحق

ریسکیو1122کی طرف سے فوری طورپر جائے وقوعہ پر امدادی کاروائیاں جاری دونوں جاں بحق موٹرسائکل سوار وں کو ٹرامہ سنٹرمنتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سوات، صوبہ بھر میں 50 فیصد سے زیادہ لوگ خوراک کی کمی کا شکار