Untitled 2 41

باجوڑ:لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے اے این پی کےزیراہتمام احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک(باجوڑ)ضلع باجوڑ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اے این پی کے زیر اہتمام خار بازار میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،احتجاجی مظاہرہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر

مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز ،لاپتہ افراد کی تصاویر اور بینرز اٹھا رکھے تھےاور لاپتہ افراد کے بازیابی کے نعریں لگائے۔

مزید پڑھیں:  سوات، خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار