Untitled 1 134

تنخواہوں سے محروم ایف ڈی اے ملازمین کا محکمہ ابپاشی دفتر کے سامنے دھرنا

ویب ڈیسک :فاٹا کا خیبرپختونخوا میں انضمام کے باوجود سابق فاٹا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین لاوارث، تنخواہوں سے محروم ایف ڈی اے ملازمین کا محکمہ ابپاشی دفتر کے سامنے دھرنا۔

مزید پڑھیں:  مردان، بونیر روڈ گملہ گٹ کے قریب لاوارث تشدد زدہ لاش برآمد

ملازمین کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت ایف ڈی اے ملازمین کی ایریگیشن میں انضمام کا آرڈیننس جاری کرچکی ہے، انڈکشن کے باوجود ریگولر نہیں کیا گیا،کئی ماہ سے تنخواہیں بند ہیں، صورتحال کے باعث ملازمین شدید معاشی مسائل سے دوچار ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں دوبارہ حملے، 79 فلسطینی شہید