zxLifsgg 400x400 3

وزیراعظم آج احساس ضلعی ترقیاتی پورٹل ڈیٹا فار پاکستان کا اجرا کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم آج احساس ضلعی ترقیاتی پورٹل ڈیٹا فار پاکستان کا اجرا کریں گے ،وزیر اعظم عمران کا کہنا تھا کہ عالمی بینک کے تعاون سے تشکیل دیے گیے احساس ضلعی ترقیاتی پورٹل ڈیٹا فار پاکستان میں 2004سے 2018تک کا ترقیاتی شرح کا ضلعی ڈیٹا شامل ۔ ملک کے مختلف حصوں میں غربت کی شرح کے تجزیے میں مدد ملے گی

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل