Untitled 1 154

سید یوسف رضا گیلانی اور قومی وطن پارٹی کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ویب ڈیسک : اپوزیشن کے سینیٹ کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی اور قومی وطن پارٹی کے صدر آفتاب احمد خان شیرپاؤ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے آفتاب خان شیرپاؤ سے قومی اسمبلی میں اپنے زیر اثر ارکان سے ووٹ دلوانے کی درخواست کی، آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی طرف سے پی ڈی ایم امیدوار کی مکمل حمائت کا اعادہ۔

مزید پڑھیں:  گرفتار افغان دہشتگرد کے سنسنی خیز انکشافات، طالبان کی سپورٹ کا اعتراف