Untitled 1 173

فائیو جی نیٹ ورک کیلئے دسمبر 2022 کا ہدف مقرر

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر آئی ٹی نے فائیو جی نیٹ ورک کیلئے دسمبر 2022 کا ہدف مقرر کردیا، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے ہواوے کمپنی کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، وفد کی قیادت ہواوے کے مشرق وسطیٰ ریجن کے صدر چارلس یانگ کررہے تھے، ہواوے وفد کی پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی کاوشوں کی تعریف۔

مزید پڑھیں:  سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بحال، معطلی کا فیصلہ کالعدم

وفاقی وزیر آئی ٹی نے مزید کہا کہ پاکستان کے تمام لوگوں تک موبائل رابطوں اور انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی کیلئے کام کررہے ہیں، فائیو جی نیٹ ورک کیلئے دسمبر 2022 کا ہدف مقرر کیا ہے، ہواوے کا مکمل فوکس خطے میں فائیو جی نیٹ ورکنگ کا استعمال اور فروغ پرہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور