EqUsb6LXcAAFm j

اسپیکر قومی اسمبلی کا صدر کے نام خط: وزیرِ اعظم نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

ویب ڈیسک: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا صدر عارف علوی کے نام خط

اسپیکر نے اپنے خط بنامے صدر عارف علوی لکھا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا،وزیرِ اعظم عمران خان کو قومی اسمبلی کی اکثریت کا اعتماد حاصل ہے،وزیرِ اعظم کو 178 ووٹ حاصل ہوئے،اعتماد کا ووٹ آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 7 کے تحت حاصل کیا گیا.

مزید پڑھیں:  نجی یونیورسٹیوں سمیت تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل کے استعمال پر پابندی