27 1 16

عورت کوجوحقوق اسلام نےدئیے کسی اورمذہب نےنہیں دئیے،مولاناعبدالغفورحیدری

ویب ڈیسک (اسلام آباد)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ونومنتخب سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے خواتین ڈے کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ خواتین کو اسلام نے تمام حقوق د ئیے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ: ججز خطوط پر ازخود نوٹس، سماعت 30 اپریل کو ہوگی

مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا کہ کچھ لوگ پاکستان میں یورپی کلچر کو فروغ دینا چاہتے ہیں عورت کو جو حقوق اسلام نے دئیے ہیں وہ کسی اور مذہب نے نہیں دئیے ۔عورت مارچ کے نام پر خواتین کا استحصال کسی صورت قبول نہیں۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکس چینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس 72 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ عورتوں کے حقوق کی بات کی ہے