Untitled 1 188

بٹگرام:محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر کو مطمئن کرنے کیلئے ڈی ای او زنانہ نے ایڈوانس میں وزٹ کی حاضریاں لگا دیں

ویب ڈیسک (بٹگرام):محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر کو مطمئن کرنے کیلئے ڈی ای او زنانہ نے ایڈوانس میں وزٹ کی حاضریاں لگا دیں، 8 مارچ کو سکول کے وزٹ کے موقع پر 9 مارچ کی حاضری ایڈوانس میں لگا دی گئی، ڈائریکٹر ایجوکیشن کل ضلع بٹگرام کا دورہ کرینگے، اے ایس ڈی ای او اور ڈی ای ای او فی میل نے ایڈوانس میں اپنے لیئے حاضریاں لگوا دی ہیں، حاضری رجسٹر کی تصاویر میڈیا کو موصول ہوگئیں، عوامی حلقوں کا صوبائی حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ.

مزید پڑھیں:  لکی مروت، امن و امان کے حوالے سے گرینڈ جرگہ کا انعقاد، تمام تجارتی مراکز بند