rescue 1122

ملاکنڈ :کرومائٹ کان کےملبےتلےدبنےسےایک مزدروجاں بحق4زخمی

ویب ڈیسک(ملاکنڈ)تحصیل درگئی کےعلاقے ہیروشاہ میں کرومائٹ کان کے ملبے میں دبنے سے ایک مزدرو جاں بحق جبکہ چارشدید زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہلکار اور مقامی رضاکار جائے واقعہ پہنچ گئے ۔

مزید پڑھیں:  پونچھ میں بھارتی فضائیہ کے قافلہ پر حملہ :1اہلکار ہلاک،4زخمی

ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈکورٹر ہسپتال درگئی منتقل کردیا گیا ہے جبکہ جاں بحق ہونے والے مزدور کی لاش آبائی گاؤں الپوری شانگلہ روانہ کردی گئی ہے زخمی اور جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے۔

مزید پڑھیں:  سوات، معمولی تکرار پر فائرنگ، 3 افراد زخمی