479263 63926086

ہری پور میں رم جھم سے موسم سہانا ہوگیا

ویب ڈیسک(ہری پور)ہری پورشہراور گردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع ، بارش سے موسم خوشگوارہوگیا جاتی سردی لوٹ آئی ہے۔

مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی نے11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کر دی

کسان و کاشتکار کے مطابق پانی کی کمی اور خشک سالی سے گندم کی فصل متاثر ہونے کے خدشات تھے مگر بارش گندم کی فصل کی پیداوارکیلئے بہتر ہوگی ۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف ریلی، شرکاء کی شدید نعرے بازی