firing 3

ہنگومیں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک(ہنگو)ایکسائز آفس کےفائرنگ کا واقعہ پیش آیا مسلح شخص کی فائرنگ سےمحرم خان نامی شخص قتل۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے بروقت کاروائی کرتےہوئے قاتل کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا قیمہ گل نامی گرفتارملزم سے تیس بور پستول آٹھ عدد کارتوس برآمد ،فلحال وجہ قتل معلوم نہ ہوسکی تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پورکالوڈ شیڈنگ کم کرنےکیلئےوفاق کو15دن کاالٹی میٹم