wahab riaz

پی ایس ایل کا فیصلہ سب کی بہتری کے لیے تھا۔ وہاب ریاض

ویب ڈیسک: اسلام آباد کے شالیمار گراؤنڈ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کی میڈیا سے گفتگو، بدقسمتی سے کورونا کی وجہ سے پی ایس ایل ملتوی کرنا پڑا، ہمارے پاس کافی ٹیلنڈڈ لڑکے ہیں، میچ وننگ کا امبیشن ہمارا بہت اچھا تھا، پلیئرز نہیں امبینیشن سے میچ جیتے جاتے ہیں، وسیم اکرم ایک ہی آئے تھے ایک ہی ہیں، میں بھی مشکل سے ایک ہی ہوں، اس لیول پر آنے کے بعد پرفارمنس دینا ہوتی ہے، میں محنت سے ٹیم میں آیا ہوں، دوبارہ جب اکھٹے ہوں گے تو پشاور زلمی کے لیے دوبارہ سے شروع کریں گے، دیکھنا ہوگا ہمیں فارن کے کون کون کھلاڑی دستیاب ہوں گے، اگر کسی کھلاڑی کی ناکامی قبول نہیں کرتے تو پھر مشکل ہوجاتا ہے، کرکٹ میں اعتماد کا ہونا انتہائی ضروری ہے۔