deran sami

پاکستان کو ہر دور میں عظیم کھلاڑی میسر رہے ہیں۔ ڈیرن سیمی

ویب ڈیسک: ڈیرن سیمی نے کہا کہ میں فیلڈ میں اپنا کردار ادا کرنا پسند کرتا ہوں، ابھی جو میرا کردار ہے وہ بھی اچھا ہے انجوائے کر رہا ہوں۔ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ۔ پاکستان کو ہر دور میں عظیم کھلاڑی میسر رہے ہیں، وقار یونس وسیم اکرم کے بہت سے متبادل مل سکتے ہیں۔