Untitled 1 237

میرانشاہ:شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ کے اکاونٹ آفس میں آتشزدگی

ویب ڈیسک (میرانشاہ): شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ کے اکاونٹ افس میں آتشزدگی، پولیس کے مطابق تمام ریکارڈ جل کر خاکستر ہوا، گزشتہ ادھی رات کو ریکارڈ سٹور میں اگ لگی تھی، بجلی کی شارکٹ سے اگ رات 12 بجے کے قریب لگی تھی، ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ کر اگ پر قابو پا لیا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں زمہ دارانہ سیاحت کا فروغ ناگزیر ہے، مشیر سیاحت زاہد چن زیب

انہوں نے مزید کہا کہ دفتر کے باہر سائن بورڈ نہ ہونے کی وجہ سے بورڈ کے فوٹیج نہ بناسکی، دفتر میں اکاونٹ افیسر موجود نہ ہونے کی وجہ سے مزید معلومات نہ ہوسکی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم خریداری کا آغاز