handhygiene 2020 04 27 12 49 33

خیبرپختونخوا میں کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال خطرناک محکمہ صحت نے صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی میں تین مہینوں کے لئے توسیع کردی.ہیلتھ ایمرجنسی کی توسیع وزیراعلیٰ اور ماہرین صحت کے مشورے سے کی گئی، ہیلتھ ایمرجنسی میں توسیع یکم اپریل سے ہوگی.

مزید پڑھیں:  ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن،جج اغوا میں ملوث 3دہشتگردہلاک

اعلامیہ کے مطابق یکم اپریل 2021 سے 30 جون 2021 تک ہیلتھ ایمرجنسی ہوگی.

مزید پڑھیں:  غزہ جنگ بندی تک ترکیہ کے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع