shaheen 1 file

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ویب ڈیسک :پاکستان کا دفاع مزید ناقابل تسخیر،آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ، میزائل 900 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے.

مزید پڑھیں:  کسانوں کے مطالبات تسلیم، وزیراعظم کا فوری گندم خریدنے کا حکم

میزائل تجربے کو ڈی جی اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج نے دیکھا، چیئرمین نیسکام ڈاکٹر رضا ثمر، کمانڈر آرمی اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ بھی موجود تھے، صدر،وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کی کامیاب میزائل تجربے پرمبارکباد دی.

مزید پڑھیں:  غزہ جنگ کے دوران 4لاکھ عمارتیں تباہ ہوئیں،اقوام متحدہ