Untitled 1 326

پشاور:صوبے کے بڑے ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے بیڈز کی کمی

ویب ڈیسک (پشاور): صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے بیڈز کی کمی، لیڈی ریڈنگ ہسپتال نے مزید بیڈز کے لیے ہسپتال انتظامیہ کو مراسلہ بھیج دیا، مریضوں کے بیڈز کے لیے سرجیکل بلاک کو جلد خالی کر دیا جائے، عام بیماری کے مریضوں کو خیبر ٹیچینگ ہسپتال منتقل کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات، آج سماعت ہوگی