Untitled 1 368

پشاور:ٹریفک اہلکار کورونا سے لڑتے لڑتے دم توڑ گیا

ویب ڈیسک (پشاور):کورونا وائرس کے وار جاری،ترجمان کے مطابق ٹریفک اہلکار کورونا سے لڑتے لڑتے دم توڑ گیا، شیر ولی کئی دونوں سے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے، ٹریفک اہلکار کی طبعیت کئی دونوں سے خراب تھی، کورونا ٹیسٹ کرنے پر مثبت آیا تھا۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد پر قبضے کی سوچ ترک کرنی ہوگی، خواجہ سعد رفیق