n00702780 r b 015

کوہاٹ میاں خیل بازار میں آگ بھڑک اٹھی،ریسکیوآپریشن جاری

ویب ڈیسک (کوہاٹ)کوہاٹ میاں خیل بازار میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث بارہ سے زیادہ کیبن جل کر خاکستر ہو گئے ہیں ۔ آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے کا کپڑا جل گیا۔

مزید پڑھیں:  شیر افضل مروت کو علی امین گنڈاپور سے زبان درازی لے ڈوبی
مزید پڑھیں:  مردان، مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی کا اعلان

ذرائع کے مطابق آگ بجھانے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔