Woman Harassment

خیبر پختونخوا خواتین کے لیے غیر محفوظ جگہ بن گئی، خواتین کی عصمت دری میں اضافہ

ویب ڈیسک (پشاور) خیبر پختونخوا خواتین کے لیے غیر محفوظ جگہ بن گئی ۔پولیس رپورٹ کے مطابق صوبے میں گزشتہ ڈھائی ماہ میں چالیس خواتین کی عصمت دری ہوئی ، سب سے زیادہ نو جنسی زیادتی کے واقعات مانسہرہ میں رپورٹ ہوئی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک ایکسچینج 73 ہزار کی حد عبور کر گیا، ڈالر مزید سستا

رپورٹ کے مطابق ایبٹ اباد میں پانچ جبکہ پشاور میں چار خواتین کے ریپ ہوئے، مردان میں چار، چارسدہ، بٹگرام اور نوشہرہ میں تین تین لڑکیوں کو جنسی حوس کا نشانہ بنایا گیا، چالیس خواتین کے ریپ کیسسز وہ ہیں جن کے ایف ائی ارز درج ہوئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، منیر اکرم