coronavirus 696x361 1 1

مردان میں کورونا سے آج 10 مریض جاں بحق ہوئے

ویب ڈیسک (مردان):ترجمان ایم ایم سی کے مطابق ایم ایم سی میں کورونا سے آج 10 مریض جاں بحق ہوئے، جاں بحق افراد کے ٹیسٹ پازیٹیو تھے۔ ایم ایم سی میں کورونا کے داخل مریضوں کی تعداد 172ہے، آج کورونا کے 30 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  تنزانیہ میں طوفانی بارشیں،155افراد ہلاک