Untitled 1 402

چارسدہ:تھانہ بٹگرام کے حدود بکیانہ میں باپ دو بیٹوں سمیت قتل جبکہ تیسرا بیٹا زخمی

ویب ڈیسک (چارسدہ):تھانہ بٹگرام کے حدود بکیانہ میں باپ دو بیٹوں سمیت قتل جبکہ تیسرا بیٹا شدید زخمی، نکاس اب تنازعہ کے معمولی تنازعہ نے خونی شکل اختیار کرلی، پولیس زرائع کے مطابق مخالف فریق نے فائرنگ کرکےدو سگے بھائیو ں مہاد ،سیدا گل اور ان کے والد صمد گل کو اندھادھند فائرنگ کرکے قتل کر دیا، فائرنگ سے ان کا ایک اور بھائی نوید شدید زخمی ہو گیا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی