images 93

بنوں :خلیفہ گل نواز ہسپتال میں ایک ہی روز کورونا کے 9 مریض جاں بحق

ویب ڈیسک (بنوں)خلیفہ گل نواز ہسپتال میں ایک ہی روز کورونا کے 9 مریضوں کی موت واقعہ ہو گئیں۔ بنوں میں ابتک کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق خلیفہ گل نواز ہسپتال صرف کورونا کیلئے مختص کیا گیا ہے جہاں کل 90 مریض داخل ہیں۔ اکثر مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  الیکشن کمیشن، آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم