Two young girls killed in Charsadda firing Crime Scene

پشاور کے علاقے تہکال میں فائرنگ،لڑکی سمیت دو افرا جاں بحق،دو راہگیر زخمی

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور کے علاقے تہکال میں فائرنگ، لڑکی سمیت دو افرا جاں بحق، دو راہگیر زخمی، پولیس کے مطابق فائرنگ جائیداد کے تنازعہ پر کی گئی، لاشیں تحویل میں لے لیں، دونوں زخمی ہسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر ہے، فریق اول ارشد، ندیم اور فریق دوم اصغر کے مابین جائیداد کا تنازعہ ہے، دونوں فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں، اصغرکی فائرنگ سے ندیم اور قریبی گھر میں موجود ایک لڑکی جاں بحق ہو گئی دو راہگیر زخمی ہوئے، ملزمان واقعہ کے فورا بعد گھر بار چھوڑ کر فرار ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کاغان ناران شاہراہ 32گھنٹے بعد بحال

پولیس اسٹیشن تہکال کی حدود پلوسی تلرزئی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا واقع ہوا ہے جس میں ایک راہگیر عورت جاں بحق اور درجہ زیل افراد زخمی ہوئے ہیں۔
فریق اول ملک اصغر
فریق دوم ارشد
فریق دوم سے ندیم ولد عبدالوکیل بعمر 33/34 جاں بحق
زخمی
الماس ولد شاہ موسی بعمر50/52
سراج گل ولد شاہ گل
شریف ولد رضا خان بعمر68/70
سائرہ دختر غلام خان بعمر16/17جو کے گھر کے اندر فائرنگ سے جاں بحق ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا تمباکو پر پراونشل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کا فیصلہ