Untitled 1 423

بنوں:گاڑی الٹ گئی، ایک خاتون جاں بحق دو افراد زخمی

ویب ڈیسک (بنوں):منڈان روڈ پر گاڑی الٹ گئی، گاڑی میں سوار ایک خاتون جاں بحق، خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  ہری پور، شوگران روڈ پر حادثہ، طالبہ جاں بحق، 7 افراد زخمی