Untitled 1 425

بنوں:چینی سیکنڈل پر متحدہ انجمن تاجران کی پریس کانفرنس

ویب ڈیسک (بنوں): چینی سیکنڈل پر متحدہ انجمن تاجران کی پریس کانفرنس، سرکاری چینی میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا انکشاف، سرکاری چینی بنوں کوٹہ شمالی وزیرستان میں فروخت، 480 ٹن میں سے 372 ٹن چینی ملی 108 ٹن چینی غائب، 90 لاکھ روپے کی چینی شمالی وزیرستان میں فروخت، چینی سیکنڈل میں 40 لاکھ روپے کی غبن کی گئی، سرکاری چینی وزیرستان میں 92 روپے کلو بلیک میں فروخت کیا گیا، ضلعی انتظامیہ ہر گاڑی کی مد میں ہم سے بھتہ وصول کررہا ہے۔

مزید پڑھیں:  آل فاٹا سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ختم

صوبائی حکومت فوری تحقیقات کرکے ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچائیں، ہم حکومت کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دیتے ہیں اگر تحقیقات نہ کی گئی تو مکمل ہڑتال پر غور کیا جائیگا، فوڈ کنٹرولر اور اسسٹنٹ کمشنران نے ہم سے بار لاکھوں روپے بھتہ لیا، چوری چپکے سے دوسرے ڈیلر کو رکھا گیا اور مل میں بنوں کا باقی کوٹہ بھی رہ گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  وانا، زیر تعمیر گرلز اکیڈمی میں دھماکہ ، عمارت تباہ