Coronavirus file 2 1

بنوں: بنوں میں کورونا کے 41 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (بنوں) بنوں میں کورونا سے آج دو اموات واقعہ ہوئیں جس سے مرنے والوں کی تعداد 45 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

رپورٹ کے مطابق کورونا کے41 نئےکیسز سامنے آئے جس کے بعد مثبت کیسز کی تعداد 1479 ہوگئی ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

خلیفہ گلنواز ہسپتال میں آج تین مریض صحتیاب ہوئے جس کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی تعداد1192 ہوگئی ۔