WhatsApp Image 2018 03 24 at 4.32.28 PM

لوئراورکزئی: میں چارکنال اراضی پرکاشت کی گئی افیون فصل تلف

ویب ڈیسک(اورکزئی)لوئراورکزئی میں چار کنال اراضی پر کاشت کی گئی افیو ن فصل پولیس نے تلف کر دی ہے۔

ڈی پی او کے مطابق افیون کی فصل اتمان خیل کے علاقے سپین درہ میں تلف کی گئی جو کہ پہاڑوں کے درمیان افیون کی فصل خفیہ طریقے سے کاشت کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں
مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی

افیون کی فصل تلف کرنے کے آپریشن میں ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور پولیس نفری نے حصہ لیا۔