download 2 43

صوبائی حکومت کا تفریحی مقامات، سوئمنگ پول ،واٹر پارکس کھولنےکا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق تفریحی مقامات، سوئمنگ پول اور واٹر پارکس ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے ۔

مزید پڑھیں:  سوات : 70سالہ شخص کی 13سالہ بچی سے شادی کی کوشش ناکام

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے مطابق ایس او پیز جن میں تفریحی مقام پر 50 فیصد افراد کو جانے کی اجازت ہو گی جبکہ سماجی دوری ، داخلہ و خارجہ راستوں پر سینیٹ ٹائزر کی دستیابی یقینی بنانے پر تفریحی مقامات کھولے جا سکیں گے ۔ ان ڈور ڈائننگ پر بدستور پابندی عائد رہے گی جبکہ خلاف ورزی پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کارروائی کرے گی ۔

مزید پڑھیں:  چینی صدر 5سال بعد سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے