1 525

پشاور :باچاخان انٹر نیشنل ائیرپورٹ میں 24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (پشاور) پشاور باچاخان انٹر نیشنل ائیرپورٹ میں 24 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔ابوظبی سے آنے والی پرواز میں 128 مسافر سوار تھے128 مسافروں میں 24 میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  کاغان ناران شاہراہ 32گھنٹے بعد بحال

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ مسافروں کو ضلعی انتظامیہ کے حوالے کردیا۔ایرپورٹ منیجر کے مطابق مسافروں کے ٹیسٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے کیے مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کو سراغ رساں کتوں سے تصدیق کروائی، مسافروں کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  انٹرا پارٹی انتخاب :الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا