5d902e7d95d8d 800x320 1

پشاور:لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کل سےاو پی ڈی کھول دی جائیگی

ویب ڈیسک (پشاور)کوررونا کیسزمیں کمی آنے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمیں محدود مریضوں کےلیے کل سے او پی ڈی کھول دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کو قتل کردیا گیا

ترجمان کےمطابق کورونا کےبڑھتےہوئےکیسزکے پیش نظر گزشتہ تین ماہ سےہسپتال کی او پی ڈی کو بند رکھا گیا تاہم صوبے میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد میں کمی آنےکےبعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی او پی ڈی کو محدود مریضوں کےلئےکھولاجا رہا ہے ۔

مزید پڑھیں:  یہودی امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی اسرائیلی وزیراعظم پر تنقید