Untitled 1 615

پشاور:کورونا کیسز میں کمی،لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): کورونا کیسز میں کمی،لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ، اعلامیہ کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں ہفتے کے ایک دن تجارتی مراکز بند رہے گے، بورڈ، کارخانوں، سرکولر روڑ، ریلوے روڑ اور شعبہ بازار کے تمام تجارتی مراکز جمعہ کو بند ہونگے، شہر کے دوسرے بازار اتوار کے روز بند رہے گے۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد پر قبضے کی سوچ ترک کرنی ہوگی، خواجہ سعد رفیق