.jpg

پشاور:فائرنگ قتل وغارت میں اضافہ،گزشتہ 12 گھنٹوں میں 16افراد جاں بحق3زخمی

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور فائرنگ ں قتل وغارت اور سنگین جرائم کی شرح میں ہوشربا اضافہ ہورہا ہے،آج 9 افراد جابحق جبکہ گزشتہ 12 گھنٹوں میں 16افراد جابحق تین زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چمکنی میں ایک ہی حاندان کے سات افراد گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کر دیے اس طرح ورسک روڈ موٹر سائیکل سوار دو افراد بھی فائرنگ سے جابحق ہوگئے۔جبکہ۔گزشتہ روز رحمان بابا کے علاقہ میں فائرنگ سے تین افرادجاں بحق اور دو زخمی ہوئے تھے۔ ورسک روڈ پر فائرنگ میں پی پی پی کے رہنما ملک جہانگیربھتجھا سمیت جاں بحق جبکہ ایک شخص ایف سی چوک میں فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا پولیس نے تمام واقعات کے مقدمات درج کرکے ابتک چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے مزید تفش جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل علاقائی جنگ کے لیے تیار نہیں، یٹزہک برک