وزیرِ اعظم سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقات

ویب ڈیسک (پشاور )وزیرِ اعظم عمران خان سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکانِ قومی اسمبلی نے ملاقات کی ۔ملاقات میں ارکانِ قومی اسمبلی سلیم الرحمن، صالح محمد، مجاہد علی، نور عالم خان، ملک فخر زمان، ملک انور تاج، شیر اکبر خان اور گل داد خان نے شریککی ۔

ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگوہو ئی ۔ اسکے علاوہ خیبر پختونخواہ میں سیاحت کے فروغ، بجٹ میں صوبے میں تعلیم اور صحت کے فروغ پر خصوصی توجہ اور ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی کے منصوبوں پر بھی گفتگوہوئی