lockdown

کورونا وائرس کے روک تھام کیلئے خیبر پختونخواحکومت کا بڑا فیصلہ

پشاور: اعلامیہ کے مطابق تین دن کیلئے تمام مارکیٹس ، شاپنگ مالز ، اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا فیصلہ، مارکیٹس اتوار22مارچ سے منگل 24 مارچ تک بند رہینگے

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستیں : خیبر پختونخوا اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی گئی

فارمیسی، گروسری ،کریانہ سٹورز، بیکری ، آٹا چکی ، تندور ، ملک شاپ ، آٹو ورکشاپ اور پٹرول پمپس کھلے رہینگے ۔

مزید پڑھیں:  بنوں میں پولیس سے جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد