istockphoto 1059636358 612x612 1

پشاور اندھیر نگر بن گیا ،قتل واقعات کے بعد سٹریٹ کرائم میں اضافہ

ویب ڈیسک (پشاور )پشاور میں قتل واقعات کے بعد اسٹریٹ کرائم میں بھی اضافہ ہو گیا ہے ۔رنگ روڈ پر دن دیہاڑے ہول سیل ڈیلر کی گاڑی سے لاکھوں روپے لوٹ لیئے گئے ۔مصروف شاہراہ پرواردات کے بعد موٹر سائیکل سوار فرارہونے کے سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، فریقین کے درمیان فائرنگ، دو افراد جاں بحق

عوامی حلقوں کے مطابق ایک ہفتے کے دوران رنگ روڈ پر راہزنی کی یہ تیسری واردات ہے، پولیس نے بتایا کے ویڈیو کی مدد سے راہزنوں کی تلاش جاری ہے،مقدمہ درج کرلیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان میں قانون کی بالادستی چاہتے ہیں، ویدانت پٹیل