kp labour income increse

خیبرپختونخوا میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کے لئے بڑی خبر

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کے لئے بڑی خبر، اعلامیہ کے مطابق حکومت نے یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی ماہانہ تنخواہ کم از کم 21000 روپے کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا، یکم جولائی سے ہی مزدوروں کو ماہانہ اجرت 21000 روپے ملے گی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، کوالٹی میں فرق پر بخار اور درد کی دوا پر پابندی عائد