Forigen Minister of saudi arab

سعودی وزیر خارجہ شہزاد ہ فیصل بن فرحان السعود پاکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد )سعودی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے ۔وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کا نورخان ایئر بیس پر استقبال کیا گیا ۔سعودی وزیر خارجہ کا دورہ دوطرفہ تعاون بڑھانے میں معاون ثابت ہو گا۔

مزید پڑھیں:  عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں ،چیف جسٹس