عوام کو آگاہی دینے میں میڈیا کا کلیدی کردار ہے-ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

ڈیسک رپورٹ :معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ عوام کو آگاہی دینے میں میڈیا کا کلیدی کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا ورکرز اور صحافی کرونا کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔